سرگودھا (ای این آئی بیورو رپورٹ) ای این آئی کی خبر پر ایکشن ڈپٹی کمشنر سرگودھا جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود سی ڈی سی سپروائزر جو کہ جعلی سی ڈی سی افیسر بن کر کام کر رہا تھا اور چند دن پہلے ٹی بی ہسپتال کےسینیئر ڈاکٹر کے آفس پر قبضہ کر کہ غنڈا گردی کی تھی اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت سخت کاروائی کرنے کا حکم دے دیا ڈپٹی کمشنر نے ایک مراسلہ بھیجا ہے جو کہ فوری طور پر راجہ خالد محمود کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے یاد رہے کہ چند دن پہلے ادارہ ای این آئی نے راجہ خالد محمود جونیئر ٹیکنیشن کی جو کہ جعلی سی ڈی سی افیسر کے خلاف حکام بالا کو مختلف اخباروں کی خبریں بھجوائی تھی