باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)سنی رابطہ کونسل۔ نوابشاہ کے رہنماؤں قاری منیر احمد حقانی ،قاریں محمد اکرم فاروقہ،علامہ محمد۔ عامر فاروقی ،طالب حسین فاروقی،اعر دیگر نے اپنے۔ مزمتی بیان میں کہا کہ ،مدح صحابہ و مطالباتی جلوس پورے ملک میں ہوتے ہیں صرف لاڑکانے میں نہیں اور مدح صحابہ و مطالباتی جلوس کےلئے کسی کی پرمیشن کی ضرورت نہیں مدح صحابہ ایمان ہے مدح صحابہ کےلئےکسی کی پرمیشن کے پابندنہیں لاڑکانہ انتظامیہ کی طرف سے مدح صحابہ جلوس بسلسلہ یوم شہادت حضرت امام عثمان غنی رض کےشرکاء پر بے بنیاد مقدمہ داخل کرنا اہلسنت دشمنی اور امن دشمنی کی اعلی مثال ہے جس کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم
ہےجسےاہلسنت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ فی الفور مقدمہ خارج کرے بصورت دیگر صوبائی قائدین کےحکم کے منتظرہیں۔ لاڑکانہ انتظامیہ محرم سےپہلے امن خراب کرنے کی کوشش کررہی ہےایسےشرپسند افسران کوبرطرف کیاجائے۔مزیدکہا کہ ہمارا جینا مرنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس جماعت کےلئے ہے مدح صحابہ کےلئے کسی کی اجازت کےپابند نہیں یےہماراایمانی ملی حق ہے ہم آئین و قانون کے پابند ہیں ، لاڑکانہ کی انتظامیہ کا رویہ جانبدارانہ ہے ، ہمیں ہمارے آئینی ، قانونی اور انسانی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، اپنے آئینی حقوقِ سلب نہیں ہونے دیں گے ، لاڑکانہ انتظامیہ کے جانبدارانہ روئیے کے خلاف احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ،