بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)پوری دنیا کا پریشر پس پشت ڈال کر انڈیا کے پانچ کے مقابلے میں چھ دھماکے کرنے پر ارض وطن کا ہر باشعور انسان رہبر پاکستان میاں محمد نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہے۔میاں عبدالمجید جتالہ
شہید ذوالفقار علی بھٹونے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور میاں نواز شریف نے دھماکے کر کے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے آج ہم دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں۔یوم تکبیر ریلی سے خطاب
بل کلنٹن اور ٹونی بلیئر پوری کوشش اور مالی لالچ دے کر مایوس ہوئے اور میاں نواز شریف نے جرآت کے ساتھ ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنادیا ہم اس موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتےھیں ۔ریلی سے خطاب۔ یوم تکبیرپر پوری قوم اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں پوری دنیا کا پریشر پس پشت ڈال کر انڈیا کے پانچ کے مقابلے میں چھ دھما کے کرنے پر ارض
وطن کا ہر با شعور انسان رہبر پاکستان میاں محمد نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں عبد المجید جتالہ نے ڈی ایس پی چشتیاں گل حسن خان ،صدر ضلعی تاجران حاجی حمید احمد۔صدیقی،میاں عابد مسعود آرائیں،چوہدری طارق ایڈووکیٹ،سابق صدر آڑھتیان غلہ منڈی چوہدری جاوید سلیم نمبردار کے ہمراہ یوم تکبیر کے موقع پر سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا امیدوار صوبائی اسمبلی نے کہا کہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور میاں نواز شریف نے دھماکے کر کے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے آج ہم دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں میاں عبد المجید جتالہ نے کہا بل کلنٹن اور ٹونی بلیئر پوری کوشش اور مالی لالچ دے کر مایوس ہوئے اور میاں نواز شریف نے جرآت کے ساتھ ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنادیا ہم اس موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور میاں محمد نواز شریف کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں عبد الجيد جتالہ یوم تکبیر کے موقع پرسینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے