بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔
سابق ریونیو آفیسر محمد رفیق چوہان ،ریونیو آفیسر محمد معراج ،محمد شہباز پاشا اور پنجابی وچار چینل کے چیف پیٹرن میاں میراحمدمستانہ سہروردی کی جانب سے تحصیلدار محمد ندیم چوہدری کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار