بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
چوہدری احسان الحق باجوہ ممبر آف نیشنل اسمبلی کو “پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانی وہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ” کا عہدہ سنبھالنے پر ان کے بہت ہی پیارے دوست پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر اور شوکت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین جناب شوکت محمود بٹ صاحب کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں پاکستان مسلم لیگ ن یو۔اے۔ای کے چیئرمین غلام مصطفٰی مغل، پاکستان مسلم لیگ ن یو۔اے۔ای کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز، پاکستان مسلم لیگ ن دبئی کے صدر سہیل عامر گھمن،پاکستان مسلم لیگ ن دبئی کے نائب صدر چوہدری عبدالرزاق گجر،پاکستان مسلم لیگ ن دبئی کے جنرل سیکرٹری راجا عابد حسین، اور دیگر معزز سینئر عہدیداران وکارکنان نے شرکت کی*
*چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب کو عہدہ سنبھالنے پر پھولوں کے گلدستے پیش کیے کیے گئے۔پھولوں کے ہار پہنانے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی راویتئ پگڑی بھی پہنائی گئی*
*چوہدری احسان الحق باجوہ نے تقریب میں موجود اوورسیز دوستوں کا اتنی والہانہ محبت دینے پر خصوصی شکریہ ادا کیا*
*ان کے مسائل کو سنا اور انہیں فوری حل کی یقین دہانی کروائی*