بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
ہر شعبئہ ہائے زندگی میں پانچ دریاؤں کی دھرتی پنجاب نے بڑی بڑی نامور شخصیات پیدا کی جنہوں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا موسیقی کی دنیا میں پنجابی لوک گلوکار( درد کا راہی) اکرم راہی کا نام سرفہرست ھے جنہوں نے ہمارے پنجاب دھرتی کے لوگوں کے دکھوں کو گیت کی شکل میں پیش کیا اور پوری دنیا میں بسنے والے پنجاب دھرتی کے جوانوں کے دلوں کی آواز بنے۔
اور پڑا نام کمایا۔
دبی تنظیم روش انٹرنیشنل کے چیئرمین اور پنجابی وچار چینل کے چیف پیٹرن سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی نے اکرم راہی سے خصوصی ملاقات کی۔اس ملاقات میں نعمان صادق چوہدڑی،حاجی آصف نصیر نت،حاجی یاسر نصیر نت،چوہدری ابوبکر نت اور ضمیر پیرزادہ بھی موجود تھے ۔