بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) بھاولپور/بھاولنگر/چشتیاں کی سیاسی،سماجی، کاروباری تنظیموں کے نمائندوں سابق صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی چشتیاں حاجی حسن محمود،سابق سیکرٹری فنانس حاجی محمد ارشد رفیق، ضلعی صدر کاٹن جنرز ایسوسی ایشن بہاولنگرحاجی شاہد حنیف،صدر عوامی پریس کلب چشتیاں آصف علی چوہدری،نائب صدررانا شاہد عظیم،نائب صدر چوہدری محمد عرفان،نائب صدر ملک محمد اختر،نائب صدر میاں محمد اقبال،پریس کلب ڈاہرانوالہ کے چیئرمین سینئر صحافی و کالم نگار میاں میر احمد مستانہ سہروردی نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپورمحمد طارق اسماعیل کو ان کے صاحبزادے ارسلان علی کے تعلیمی بورڈ بہاولپور کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں جنرل سائینس گروپ میں1143/1200 نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ارسلان علی کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا کرے اور اسے تعلیم مکمل کرکے ملک و قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔