ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پر راکٹ شیل فائر کیا ہے
جو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیوٹی پر موجود پولیس نے بھی بھر پور جوابی کارروائی کی ہے
اطلاع ملتے ہی ایس پی ورسک ڈویژن مختیار علی بھاری پولیس نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے ہیں
علاقہ میں سرچ جاری ہے
ایس پی ورسک ڈویژن مختیار علی