کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو)
کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس آمدہ ایس پی لانڈھی ماجدہ ہالیپوٹو کی ہدایت پر منشیات مافیا کے خلاف کاروائی
خفیہ اطلاع پر مہران ٹاؤن کے قریب منشیات فروش خاتون نصرت زوجہ عاشق حسین سے دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد
ملزمہ عادی جرائم پیشہ منشیات فروش اور ماضی میں متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکی ہے
سابقہ مقدمات کی تفصیل زیل ہے
1- مقدمہ الزام نمبر 1439/2021 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات ایکٹ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا
2- مقدمہ الزام نمبر 1430/2022 بجرم دفعہ 380/454/34 ت پ تھانہ KIA
3- مقدمہ الزام نمبر 2017/2022 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات ایکٹ تھانہ
4- مقدمہ الزام نمبر 2077/2022 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات ایکٹ تھانہ KIA
5- مقدمہ الزام نمبر 2078/2022 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات ایکٹ تھانہ KIA
6- مقدمہ الزام نمبر 825/2023 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات ایکٹ تھانہ KIA
7- مقدمہ الزام نمبر 1704/2023 بجرم دفعہ 6/9-B امتناع منشیات ایکٹ تھانہ KIA
8- مقدمہ الزام نمبر 549/2024 بجرم دفعہ 496-A ت پ تھانہ KIA
9- مقدمہ الزام نمبر 653/2024 بجرم دفعہ 6/9-B امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ تھانہ KIA
10- مقدمہ الزام نمبر 1152/2024 بجرم دفعہ 6/9C امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ تھانہ KIA
پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ کو معزز عدالت سے سابقہ جرائم میں سات سال سزائے قید ہو چکی ہے.
ملزمہ سزا قید سے رہائی کے بعد دوبارہ منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث ہے
ملزمہ خاتون کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمہ مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد .