پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). . حاجی امداد علی لاشاری کی صحتیابی پر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس کے مرکزی عہدیدارون اور دوستون کی لاشاری ہاؤس گلستان جوہر أمد اور عیادت
۔تفصیل کے مطابق سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندہ محترم محمد اسحاق لاشاری صدر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان۔انجنیئر محترم شوکت علی لاشاری محترم محمد علی لاشاری ڈاریکٹر لیاری ڈویلپمینٹ اتھارٹی کراچی ڈاکٹر محترم محمد اسلم أرائین أنر المرتضی اسپتال محمود أباد کراچی ڈاکٹر محترم مقصود احمد أرائین اور محترم سردار خان لاشاری نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر کراچی میں حاجی امداد علی لاشاری کی عیادت کی اور صحتیابی پر مبارکباد پیش کی۔معزز مہمانون نے الللہ پاک سے دعا کی ہے کے لاشاری صاحب کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے أمین۔اس موقع پر محترم محمد اسحاق لاشاری صاحب نے کہا لاشاری ہیومن رائیٹس کے پلیٹ فارم سے ویلفیئر کے کام کو مزید مستحکم کر رہے ہیں اور ضرورتمند افراد کی مدد کرنے کو ہم ہر وقت ترجیع دیتے ہین اور انکے مسائل أرگنائیزیشن کے عہدیدار فوری حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔أرگنائیزیشن کے عہدیدار پاکستان کے ہر ضلع ھیڈ کوارٹر مین موجود رہتے ہین۔اور ہمارے دروازے ضرورتمند افراد کے لئے ہر وقت کھلے رھتے ہین انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ۔ اس موقع پر حاجی صاحب نے لاشاری صاحب اور جملہ مہمانون کا تشریف أوری پر شکریہ ادا کیا۔جاری کردہ۔ سجاد حسین لاشاری انچارج مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی