حب:( مناہل شیخ)
![]() |
حب ولسبیله سول سوسائٹی کا ایک وفد نے گزشتہ دنوں میری قیادت میں محترمہ روحانہ گل کاکٹر ڈپٹی کمشنر جب سے انکے آفس میں ملاقات کر کے ڈپٹی کمشنر حب محترمہ روحانہ گل کاکڑ کو جب شہر کے بنیادی مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کیا جن میں حب کے شہریوں کو نہ جانے کیوں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ حب پانی سے محروم رکھتے ہوئے صرف صنعتوں ، ہوٹلوں، سروسز اسٹیشنز اور دیگر کاروباری اداروں کو پی ۔ ایچ ۔ ای حب وافر مقدار میں پانی فراہم کرتا ہے لیکن افسوس کہ یہ ادارہ شہریوں کو پانی فراہم کرنے کی بجائے شہریوں کو ٹینکر مافیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اسکے علاوہ حب ولسبیلہ سول سوسائٹی کے وفد نے صحت و صفائی، لوکل سرٹیفکیٹس ، بجلی کی ناجائز لوڈ شیڈنگ اور دیگر اہم مسائل پر گفتگو کی ۔ امان اللہ لاسی نے کہا کہ میڈم روحانہ گل کا کر ڈپٹی کمشنر حب نے بہت ہی ہمدرانہ اور صبر وتحمل سے مطالبات سنے اور انہیں فوری طور پر حل کرانے کا وعدہ کیا اور 2 دنوں کے اندر اندر جب شہر میں صفائی اور پانی کی روانی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ امان اللہ لاسی نے میڈم روحانہ گل کاکڑ ڈپٹی کمشنر حب کے اس خوش آئیند اقدام کو سراہتے ہوئے انکا شکر یہ ادا کیا۔ #
ڈپٹی کمشنر جب محترمہ روحانہ گل کاکڑ کے حب شہر میں صفائی اور پانی کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ امان اللہ لاسی