منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد ) حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد۔ محفوظ مشہدی سابق ایم پی اے صدر جمعیت علمائے پاکستان پنجاب ںے علا لت کے باوجود عید میلاد ا لنبی ص کے مرکزی جلوس کی قیادت اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کی اور پورے شہر میں جلوس کے اختتام تک ساتھ رہے میاں شریف زاہد ڈپٹی بیورو چیف ای این آئی نیوز ایجنسی منڈی بہاوالدین نے ان کی گاڑی میں خصوصی ملاقات کی اور خیریت دریافت کی اور ضاحبزادہ پیر سید محمد محفوط مشہدی سابق ایم پی اے نے میاں شریف زاہد سے ان کی خیریت پوچھی آپ نے ۔میاں شریف زاہد اور ان کی فیملی کے لئے خصوصی دعائے خیر کی جس پر میاں شریف زاہد نے کہا کہ اپ کی دعاوءں کا طالب ہوں دیگر عقیدت مندوں نے بھی پیر صاحب سے ملاقات کی اور خصوصی دعائے خیر کرائی عقیدت مندوں نے بھی پیر صاحب کی صحت اور زندگی کے لئے دعائےخیر کی اور کہا کہ آپ ہمارے لئے انمول سرمایہ ہیں اور آپ کا سایہ ہمارے اوپر ہمیشہ رہے آمین ثمہ امین ۔