
حیسکو گاڑی کھاتا سب ڈویژن کے عملے نے سی او عبدالرحمان علی ابڑو اے سی رشید لغاری xen ظفر علی سولنگی اور sdo عثمان جعفری قیادت میں بیج نمبر 12 ریشم گلی بازار میں ایل ایس ملک طاہر اکرام الیاس شیخ اور شاکر علی کی سربراہی میں بجلی کے بقایہ جات کی ادائیگی اور کنڈا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن لیا گیا اس دوران دکانداروں اور مکانات میں لگے بجلی کے کنڈوں کو ہٹایا گیا اور بڑی تعداد میں تار ضبط کر لیے گئے جبکہ ناہندگان سے ریکوری کی صورت میں ایک بھرپور رقم کی ادائیگی کرائی گئی
جبکہ نہ ہندگان سے لاکھوں روپے کی رقم کی ادائیگی کرائی گئی اس سلسلے میں کافی شکایات موصول ہو رہی تھی کنڈا مافیا کے باعث لوڈ شیٹنگ کا دورانیہ میں اضافہ ہو گیا ہے اور ائے دن اوور لوڈنگ کے 22 ٹرانسفارمر میں خرابی ارہی تھی جس سے ریشم بازار کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ایس ڈی او عثمان جعفری نے بتایا کہ ہیسکو ٹیم کو کنڈا مافیا کے خلاف پولیس کا تعاون حاصل کیا تھا جس کی وجہ سے ادائیگی اسان اسانی سے کی گئی اور کنڈا سسٹم کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ریشم بازار کے دکانداروں نے اور وہاں کے رہائشیوں نے واپڈا گاڑی کھاتے کی اس مہم کو سراہا اور اس طرح کے اپریشن کر کے بجلی کی بلا تعتل فراہمی کو یقین بنایا جا سکتا ہے ایسکو کی انتظامیہ کا عزم ہے کہ اس طرح کی کاروائیاں کر کے لوڈ شیٹنگ کے دورانیہ کو کم کیا جا سکتا ہے کنڈا مافیا سمیت رکاوٹ بند ہونی چاہیے ہماری کوشش ہے کہ ناہندگان سے صارفین کو بجلی کی بلا تاتل فرامی کو یقینی بنایا جائے فل ریکوری کی جائے اور کنڈا سسٹم کا خاتمہ کر کے صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے واپڈا کے تمام عملے سے ریشم بازار کی دکانداروں اور رہائشیوں نے بہت تعاون کیا