خوشاب جوھرآباد روڈ بارانی یونیورسٹی کےقریب ڈکیتی کی واردات ڈاکوئوں کی خاتون سےپرس چھیننےکی کوشش خاتون موٹرسائیکل سےگرکرشدیدزخمی۔
خوشاب تفصلات کےمطابق موٹرسائیکل پرسوارمحمدذیشان اپنی والدہ زاہدہ پروین زوجہ محمدرشیدعمر52سال قوم سیال ساکن سرگودھاکےہمراہ جانب خوشاب جارھےتھےجب زرعی یونیورسٹی کےقریب پہنچےتوڈاکوئوں نےخاتوں سےپرس چھیننےکی کوشش کی خاتون نےمضبوطی سےپکڑےرکھاتواسی کوشش میں موٹرسائیکل سےگرکرشدیدزخمی ھوگئیں جسکوپہلےڈی ایچ کیواورپھرتشویشناک حالت میں الائیڈہسپتال فیصل آبادمنتقل کردیاگیا۔