دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)
لیگل ایڈ سوسائٹی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو سے ملاقات تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈ سوسائٹی پی آر ایف پروجیکٹ کے وفد کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دادو سمیع اللہ وگن اور ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ لنجار سے سویل فضیل جمیلی، محمد آفتاب عالم، قمر عباس، ایڈوکیٹ محمد تسلیم قریشی سے ملاقات کی ملاقات میں وفد کے سندھ اور ملک میں چلنے والے پروجیکٹ کے متعلق بریفنگ دی مذھبی، اقلیتی برادری کے حقوق اور تحفظ، خواتین اور چائلڈ پروٹیکشن ریفرل طریقے پر بات کی گئی ہے ایڈیشنل پارٹی دادو سمیع اللہ وگن اور ایس ایس پی دادو جناب ڈاکٹر فرخ علی لنجار نے مکمل طور پر تعاون کرنے کی یقین دھانی بھی کرائی