دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)
بی سیکشن تھانے کی حدود نور واہ روڈ پر جوہی کے رہائشی آرمی پبلک اسکول دادو کے نویں جماعت کے طالب علم علی رضا ولد وارث لوند سے مسلح افراد موٹر سائیکل سی ڈی 2024 ماڈل لوٹ کر فرار ہوگئے ڈاکوؤں نے بچے کو لات مار کر نیچے گرایا جبکہ ڈاکو خود بھی نیچے گر گئے ڈاکوؤں نے 14 سالہ طالب علم کے سر پر پستول رکھ کر اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی موٹر سائیکل پر گیس سلنڈر لگا ہوا تھا آخر چوری کو کون روکے گا 3 ڈاکو کمسن بچے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے