رپورٹ۔محمدحسین سومرو
رپورٹ۔محمدحسین سومرو
دینگ ایس ایچ او شیرشاہ عديل احمد اور انٹیلیجنس افسر زوار خان اور فیصل خان کی محرم الحرام کے موقع پر امام بارگاہوں کو فول پروف سیکیورٹی دینے میں پیش پیش ایس ایچ او عدیل احمد اور انٹیلیجنس افسر زوار خان اور فیصل خان اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دیتے ہوئے ایس ایچ او شیرشاہ عدیل احمد کا کہنا ہے کہ جب تک میں علاقے میں ہوں کسی بھی جرائم پیشہ کو علاقے میں نہیں چھوڑوں گا اور جرائم کو ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور محرم الحرام کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم امام بارگاہوں کو فل پروف سیکیورٹی دیں گے اور میں خود جا کر امام بارگاہوں پر خود بھی اپنے جوانوں کے ساتھ ڈیوٹی کے فرائض انجام دوں گا اور کسی بھی نہ خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے میں اور میرے تمام جوان ہما وقت تیار ہیں کیونکہ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان احمد کے احکامات پر ہر جوان عمل پیرا ہے اور ہم کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے اور جب سے ایس ایچ او شیرشاہ عديل احمد نے علاقہ کا چارج لیا ہے تب سے علاقے میں جرائم کی شرح میں بہت کمی آئی ہے اور اہل علاقہ ان کی کاوشوں سے بہت خوش ہیں کیونکہ وہ ایک ایماندار اور ملنسار اور غریب کی فریاد سننے والے افسر ہیں