رات گئے آئی جی پنجاب نے فیصل آباد پولیس ہارس رائڈنگ سکول کا دورہ کیا
آئی جی پنجاب نے پولیس کے گھوڑوں کے ٹرینر ڈاکٹر آفتاب سے ٹریننگ بارے آگاہی حاصل کی
اس موقع پر آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان،سی پی او فیصل آباد کامران عادل، سینئر پولیس افسران ہمراہ تھے.