رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کا چھاپہ۔
شہزاد نامی منشیات ڈیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
05 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم کو خفیہ اطلاع پر مسان چوک کیماڑی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 5200 گرام چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم کو ایس ڈی پی او کیماڑی حالار خان چانڈیو کی سربراہی میں ایس ایچ او جیکسن انسپکٹر محمد اسحاق نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔