رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: کھوکھرآپار پولیس کی ٹارگیٹڈ کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث عادی جرائم پیشہ ملزم گرفتار، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزم سے اسلحہ ایک پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد، توحید رحمان
کراچی: گرفتار ملزم پر ناجائز اسلحے پولس پر فائرنگ اور موٹر سائکلیں چوری کے مقدمات درج ہیں،
کراچی: گرفتار عادی جرائم پیشہ ملزم کی شناخت شاہنواز کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، توحید رحمان میمن