سرگودھا (رپورٹ بیورو ای این آئی)
سرگودھا ڈی جی پی ایچ اے کی کمزور ایڈمنسٹریشن کروڑوں روپے لگا کر عوام کو تفریح کی سہولت میسر کرنے والا پی ایچ اے پارک یونیورسٹی روڈ تفریح گارڈن لون تالاب کی صورت اختیار کر گیا جگہ جگہ ڈینگی مچھر کی افزائش اور محکمہ ہیلتھ کے افسران خوب ٹھنڈے کمروں سے لطف اندوز پارک میں پھرنے والی عوام مچھروں کے رحم کرم پر ڈپٹی کمشنر سرگودھا کے وزٹ بھی فوٹو سیشن کی حد تک محدود انتظامیہ کے لیے ؟؟؟