سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر نواب شاہ میں لوڈ شیڈنگ بھاری بجلی کے بل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا دھرنے سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کے بلوں میں کمی کی جائے اور مزید مہنگی نہ کی جائے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کی جائے ورنہ جماعت اسلامی دیگر سیاسی جماعتوں تاجر برادری مذہبی تنظیموں کے ساتھ مل کر شہر نواب شاہ میں بھرپور احتجاج کریں گے اس سلسلے میں احتجاج میں شامل ہونے پر تاجر برادری سیاسی مذہبی غیر سیاسی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا