سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
سکرنڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سکرنڈ پولیس کو بڑی کامیابی،
چند روز قبل سکرنڈ کے تاجر شفیع میمن کے ملازم سے لوٹے گئے 25 لاکھ ڈاکوؤں سمیت پولیس نے ریکور کرلئے 2 ڈکیت فل فرائی۔ایس یس پی شہید بے نظیر آباد تنیویر حسین تنیو اور ایس ایچ او سکرنڈ اصغر علی اعوان نے 25 لاکھ تاجر شفیع میمن کو دیئے اور اُنہوں کہا کہ انشاءاللہ جلد ہی تاجر اصغر خانزادہ کی ڈکیتی بمعہ ڈکیت واپس کروانے کی خوشخبری سنائی۔جبکہ سکرنڈ
یونائیٹڈ میمن جماعت نے خوشی میں نوٹو کے ہار سندھی اجرک اور لنگی کے تحائف ایس ایس پی ، ایس ایچ او سمیت پورے تھانے کو پیش کیے۔