سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
ملک بھر کی طرح سکرنڈ میں بھی سورج کا پارہ ہائی ہوگیا اور سارا دن آسمان سے آگ برستی رہی درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا سکرنڈ کی عوام شدید گرمی کی وجہ سے گھروں تک محدود برف کے کارخانے اور ڈیپو بند برف نایاب سکرنڈ کی غریب عوام پریشان
سڑکوں گلیوں ، بازاروں میں سناٹا شہر میں ہو کا عالم سورج کی تپش کی وجہ سے لوگوں کے بے ہوش ہو نے کی اطلاع آرہی ہیں