ضلع لسبیلہ و ضلع حب کے معروف سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت سیف اللہ شیخ ملنسار خوش اخلاق عوام دوست شخصیت کے مالک ہے جام گروپ کے سینئر رہنما سیف اللہ شیخ اپنی مثال آپ ہیں سماجی کاموں و جام خاندان سے مخلصی کی وجہ سے اپنا ایک مقام رکھتے ہیں جام گروپ کے کسی بھی ورکر کہ ساتھ کوئی بھی معاملہ ہو تو سیف اللہ شیخ ہمیں صفہ اول میں ہی نظر آئے ہمہ وقت عوام کی خدمت کر رہے ہیں سیف اللہ شیخ ایک بہترین شخصیت کے مالک ہیں چھوٹے بڑوں امیر غریب سب کے ساتھ ایک ہی رویے سے پیش آتے ہیں وہ ملنسار شفیق انسان ہیں وہ جام گروپ کے لئے ایک انمول ہیرو کی مانند ہیں خداداد صلاحیتوں سے وہ ہر معاملے کے حل سرخرو ہوتے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انھیں مزید کامیابی و کامرانی عطاہ فرمائے تاکہ عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری رکھ سکے