ضلع ملیر ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہونے والی خاتون کے واقع کا معماملہ۔ : رپورٹ محمد حسین سومرو
ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہونے والی خاتون کے واقع کا معماملہ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو
گڈاپ سٹی پولیس نے اسلحہ کے غیر قانونی استعمال اور ہوائی فائرنگ کی نتیجہ میں زخمی ہونے والی خاتون کے واقع میں 22 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا۔
پولیس نے اطلاع ملنے پر اکبر نواز مری گوٹھ گرین فارم ہاؤس سے 22 ملزمان کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ کو سیل کردیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 14 پسٹلز، 6 شورٹ مشین گنز, 04 سیمی آٹومیٹک گنز، 04 سب مشین گنز اور 500 سے زائد راؤنڈز اور فائرنگ میں استعمال ہونے والے چالیدہ خولز برآمد کرلئے۔
گرفتار ملزمان نے ہونے والی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کا بھی اعتراف کیا ۔
ملزمان کی شناخت کاشف، عادل، شعیب، محسن، نظیر، مرتضی، عید محمد، بلال، نجیب اللہ، باریک علی، نسیم، معاز، عدیل، اقبال، شمائل، محمد شعیب، مرزا بسیل، سمی، فیصل، حسنین، سید فیصل اور احسن کے ناموں سے ہوئی۔
گڈاپ سٹی پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
گڈاپ سٹی پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جار