رپورٹ۔محمدحسین سومرو
*مورخہ 11 مئی 2024*
ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی شاہین فورس کے
جوانوں کی بروقت کاروائی۔
بلدیہ قطبی چوک کے پاس شھری سے ایک لاکھ 85 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوئے والے ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
ملزمان کو شاہین فورس کے جوانوں نے بروقت تعاقب کرتے ہوئے آفریدی کالونی ہزارہ چوک پاس اہل محلہ کی مدد سے گرفتار کیا۔
ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_