فیصل آباد :۔ ( رپورٹ علی ریحان ای این آئی) سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کا ایس پی مدینہ ڈویژن کوحسب ضابطہ کاروائی کا حکم۔
فیصل آباد ۔ پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر کے فوری کارروائی کا آغاز کر دیا۔
فیصل آباد :۔ ایس پی مدینہ ٹاون نےمتعلقہ پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم ولید رضاکو گرفتار کر لیا ۔بقایا ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دےدی
فیصل آباد :۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے ۔ ترجمان فیصل آباد پولیس