گجرات(شاہد بیگ سے)لالہ موسی ذیشان بٹ پنجاب پولیس جو کہ گزشتہ رات روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ لالہ موسی کے قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔یاد رہے گزشتہ رات پاسپورٹ آفس کے پاس دوران گشت دو پولیس کے جوان ذیشان بٹ اور پرویز بسواری موٹر سائیکل مزدا کی ٹکر سے شہید ہوگئے تھے ۔