شیخ برادری کی معتبر شخصیت اور جام گروپ کے سینئر رہنما سیف اللّه شیخ نے رکن صوبائی اسمبلی جناب نوابزادہ زرین مگسی صاحب کو وزیراعلی کے مشیر برائے قانون وپارلیمنٹ افئیر تعینات ہونے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک لسبیلہ اور لسبیلہ کی عوام کے لیے نیک شگون ہے نوابزادہ زرین مگسی صاحب ایک نوجوانوں اور باصلاحیت عوامی لیڈر ہے انکی ہمیشہ سے اپنی عوام سے محبت رہی ہے انشاللہ اب محبوب قائد وفاقی وزیر تجارت جناب نواب جام کمال خان صاحب کی قیادت جناب نوابزادہ زرین مگسی صاحب لسبیلہ کی عوام کی اور بھی بہتر طریقے سے خدمت کریں گے