مروت قومی جرگہ کے مشران کی کوششوں سے لکی مروت پولیس اور آرمی کے درمیان مذاکرات ذیل نکات پر کامیاب ہوگئے۔
1۔۔۔۔آرمی کو ضلع لکی مروت سے نکالنے کیلئے چھ دن کی مہلت دی گئی
2۔۔۔۔۔ پولیس کو بکتر بند گاڑیاں دی جائیں گی
3۔۔۔۔دھرنے میں شامل پولیس اور عوام کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی. آرمی پولیس کے اختیارات میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔