منڈی بہاوالدین (میاں شریف زاہد ) محترم محمد ندیم بٹ ۔ ۔محترم وسیم احمد بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سپریم کورٹ لا ہور ۔۔محترم محمد عاصم بٹ ۔اور محترم محمدعامر بٹ کے والد محترم حاجی محمد ریاض بٹ ۔رضائے الہی ا سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کا ختم قل شریف مرکزی جامع مسجد نور مصطفے ا محلہ مغل پورہ منڈی بہاوالدین میں پڑھا گیا اس موقع پر قر آن خوانی اور دعائیں اور تسبیح پڑھی گئی حضرت مولانا علامہ قاری حافظ محمد اسحاق نے ختم قران پڑھا اور اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی شر کا ء نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا ء کی ختم قل شریف میں علماء ء مشائخ۔تاجروں ۔وکلاء ۔صحافیوں۔اوور سیز پاکستانیوں۔۔ایوان صنعت و تجارت ۔این جی اوز ۔سول سوسائٹی ۔عزیزو اقا رب ۔دوست احباب ۔معززین اور عوام نے بھر پور شرکت کی