منڈی بہاوالدین (میاں شریف زاہد) مرکزی جامع مسجد توکلی منڈی بہاوالدین میں شہادت کربلا کانفرنس سے ملک کے نامور عالم دین حضرت علامہ حافظ اسرار احمد چشتی آف پنڈی بھٹیاں ۔خطیب پاکستان حضرت علامہ قاسم حسنین کوکب کا پر سوز خطاب ۔خوب داد پائی ۔ ہر آنکھ پرنم ۔ فضا ۔ یا حسین یاحسین ۔سلام شہدائے کربلا سے گونج اٹھی ۔تلاوت قرآن پاک ملک کے نا۔مور قاری حضرت مولانا علامہ محمد سہیل امتیاز نعیمی نے سے کانفرنس کا آغاز کیا ملک کے نامور نعت خواں محمد شمعون عطاری نے شہید کربلا حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی۔شان میں قصیدہ پیش کیا اور خوب دا د پائی فضا حسینیت زندہ باد ۔یزیدیت مردہ باد ۔یزید تھا ۔حسین ہے کے نعروں سے گونج اٹھی