منڈی بہارالدین میاں شریف زاہد
ملکوال کے نواحی علاقے ہریا میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق موضع ہریانہ کے علاقہ میں
ملک وال سے
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی قمر خان کا بھانجا بلال خان جان بحق
ملک وال پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا
ملک وال پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملک وال منتقل کر دیا