منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) لائسنس برانچ میں لائسنس بنانے کا کام تیزی سے جاری لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر/چھٹی والے دن بھی کام وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے عوامی سہولیات میں اضافہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف مہیا کیا ہے موٹر سائیکل سوار ہمراہ قومی شناٹ کارڈ لے کر آئیں اور فوری اپنے لائسنس حاصل کریں ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک اتوار چھٹی والے دن بھی بڑے شہروں میں 24 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 16 گھنٹے لائسنس دفاتر کھلے ہے ۔ صوبہ بھر میں گزشتہ روز 28 ہزار 726 شہریے کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے جبکہ رواں ماہ 2 لاکھ 13ہزار 276 شہریوں کو ڑدائیونگ لائسنس جاری کیے گئے