منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد ) پولیس کو 5 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
پنجاب پولیس کے سپیشل آپریشن سیل نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب قمر عباس کو 5 سال بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔
پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمے میں پانچ سال سے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔