منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) نا معلوم مسلح ڈاکو وں نے فائرنگ کر کے رکشا ڈرائیور محنت کش کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق ۔وضع کیر باوا کے رہائشی مزدور رکشہ ڈرائیور ریاض گجر اپنے گھر سے
بچوں کی روزی روٹی کے لیے جا رہا تھا کہ مرالہ کے قریب نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے روکا نہ رکنے پر نا معلوم مسلح ڈاکو وں نے اس پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس مصروف تفتیش ہے