منڈی بہاوالدین (میاں شریف زاہد ) گرینڈ ٹیچر الائنس یہ فیصلے کے مطابق صبح سات اکتوبر کو سکول میں ہونے والی تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی تعلیمی بائیکاٹ جاری رہے گا طلبہ سکول نہیں ائیں گے تمام اساتذہ کرام میل فیمیل نوٹ فرما لیں اور اس پر مکمل عمل درامد کیا جائے اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو السلام سید قیوم حسن جنرل سیکرٹری گرینڈ ٹیچرز ۔الائنس ضلع گجرات