منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) محمد انور دیوان کی طرف سے مرکزی جامع مسجد توکلی منڈی بہاوالدین میں بود از نماز عشاء ء 12 روزہ جشن عید میا د النبی کی روحانی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر قرآن خوانی نعت خوانی تقاریر کی جا رہی ہیں حضرت مو لا نا علامہ قاری حافظ محمد سہیل امتیاز نعیمی ختم شریف اور اجتماعی دعائے خیر کر رہے ہیں ختم قل شریف میں ہر طبقہ کے لوگ اور نمازی شرکت کر رہے ہیں.۔