منڈی بہاوالدین ( میا ں شریف زاہد ) اور سپیڈ کے نقصانات نگینہ سینما چوک شہیدانوالی روڈ ٹریکٹر بے قابو ہو کر دکانوں میں جا ٹکرایا جہاں پہ دکان میں بیٹھے ہوا بچہ شدید زخمی جسے اپنی مدد اپ کے تحت ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ دکان داروں کا کافی نقصان ہو گیا ہے