رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ناملوم ملزمان کی پولیس اہلکار
اے ایس ائی نصیر ولد دین محمد پر فائرنگ
اے ایس ائی نصیر ولد دین محمد k .19424 عمری 45 سالہ پوسٹنگ سیکورٹی i
بطور گن مین جج ندیم ظفر ہاشمی زخمی حالت پرائیویٹ کار جناح ہسپتال لایا گیا
ملزمان فرار ہوتے ہوئے اے ایس ائی نصیر کا سرکاری پسٹل بھی ہمراہ لے گئے
وقوعہ ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے
ایس ایچ او اغا معشوق صاحب اس وقت جناح ہسپتال میں موجود ہیں
جبکہ زخمی اے ایس ائی حالت خطرے سے باہر ہے