نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
ائی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ بھر کے
ضلعی ایس ایس پی صاحبان کو حکم دیا ہے کہ وہ پولیس کی موبائلوں کا غلط استعمال روکیں سندھ پولیس کی وہ موبائلیں جو پرائیویٹ بینکوں پرائیویٹ اداروں سرکاری اداروں کہ ساتھ ساتھ متومل شخصیات سے پولیس موبائل واپس لینے کی ہدایت کی گئی ہیں پولیس ذرائع بتایا جاتا ہے کہ ائی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ بھر کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ انتظامیہ اور پولیس مل کر صرف اور صرف عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے اس سلسلے میں ائندہ 48 گھنٹوں کے اندر سخت احکامات جاری ہونے کا امکان ہے ائی جی سندھ میں واضح طور پر ہدایات جاری کیے ہیں کہ سندھ پولیس کی گاڑیوں کا غلط استعمال نہ کیا جائے