نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا
سعودی شاہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے یہ دورہ ملکی معیشت کےلیے نہایت اہم ہوگا سی ڈی 70 موٹر سائیکلوں کی قمیت میں بڑی کمی کا امکان آئندہ ہفتے ٹریکٹروں کی قیمت میں بہت کمی کی جائےگی