نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
ڈاکٹر خادم علی منگریو کا تبادلہ ڈاکٹر مبین احمد راجپوت سول اسپتال نوشہرو فیروز کے نئے ایم ایس مقرر نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مبین احمد راجپوت کو نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کا ایم ایس مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہاں سے ڈاکٹر خادم حسین مگریو کا تبادلہ کرکے انہیں پڈعیدن رورل ہیلتھ سینٹر کا ایم ایس مقرر کیا ہے