وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن اور اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
ڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر)ندیم ناصر نے اپنے دفتر میں صبح 10 سے دن11:30 بجے تک شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل سنے
شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے مختلف محکموں کے افسران کو احکامات جاری۔
عوامی مسائل کوترجیح بنیادوں پر فوری حل کرونا اولین ترجیح ہے۔