رپورٹ کر رہے ہیں ای این ائی کے نمائندے راشد خان
تحریک انتشار کے دھرنے کے کیا مقاصد تھے؟ عطاء اللہ تارڑ
یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ کیا حاصل کرنا چاہتے تھے؟ وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کا دکھ ہے، عطاء اللہ تارڑ
عبدالحمید شاہ سیکورٹی کے فرائض انجام دینے کیلئے گھر سے نکلے تھے جنہیں انتشاری ٹولے نے شہید کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات
عبدالحمید شاہ کی شہادت پر لواحقین کا دکھ تحریک انتشار والے محسوس نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر اطلاعات
تحریک انتشار کا کام ملکی معیشت کو ڈی ریل کرنا، انتشار پھیلانا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
تحریک انتشار کے لوگوں نے اسلحہ سے لیس ہو کر وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولا، ان کا مقصد کیا تھا؟، عطاء اللہ تارڑ
تحریک انتشار کو ملکی معاشی ترقی ہضم نہیں ہو رہی تھی، وہ سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتے تھے، عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد پولیس نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور سیکورٹی کے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دئیے، کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہونے دیا، عطاء اللہ تارڑ
تحریک انصاف ایک بار پھر لاشیں گرانا چاہتی تھی جس کا انہیں موقع نہیں دیا، عطاء اللہ تارڑ