ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)
قادیانیوں کا تحفظ آئین کی پاسداری میں ھے، حکومت کاتحفظ آئین کی عملداری میں، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء پاکستان، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پرملک بھرمیں تحفظ امتناع قادیانیت آرڈیننس منایاگیا اس سلسلےمیں لاھور، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، سکھر،حیدرآباد، ٹنڈوآدم، میں مولانااللہ وسایا، مفتی محمد طاھرمکی، مولاناتجمل، مولانا محفوظالرحمان شمس، قاری عارف شیخ، حافظ محمدطارق الحمادی، ودیگرنے مبارک ثانی قادیانی کے حق میں سپریم کورٹ کے فیصلےکیخلاف جمعہ کو دفاع ختم نبوت اور تحفظ امتناع قادیانیت آرڈیننس ڈے سےخطاب کرتےھوئےکہاہیکہ قادیانیوں کی سرپرستی کرنے کی بجائے سپریم کورٹ اور ادارے قادیانیوں کوآئین کا پابندبنائیں ، مفتی محمد طاہرمکی نے کہاکہ قادیانیوں کاتحفظ بھی اسی میں ھیکہ وہ خودکوآئین کاپابندبناکرغیرمسلم اقلیت تسلیم کریں اوراسلامی شعائر استعمال کرنےسے بازرھیں، علماءنےمطالبہ کیاجسٹس قاضی فائزعیسی اپنافیصلہ واپس لیں اس وقت تک احتجاج جاری رھیگا۔