ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ دئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی چاچا مرتضیٰ جونیجو کے احکامات پر ٹنڈوآدم مختلف روڈ پر نالی اور نالوں پر جو بھی رکاوٹ ہے اس کے خلاف سرچ اپریشن جاری
شہر کے مختلف علاقوں میں کھنڈو روڈ محمدی چوک حیدراباد روڈ لطیف گیٹ اور دیگر علاقوں میں نالے اور نالیوں پر جو بھی رکاوٹ ہے اس کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا
اور نالی اور نالوں کی صفائی ستھرائی کروائی بھی کی گئی۔