ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
سوشل میڈیا اسلام کے خلاف استعمال کیا جارہاہے،سائیبرکرائم خاموش تماشائی بناہواہے،مسلمانوں کے صبرکاامتحان نہ لیاجائے،سربراہ تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء پاکستان مفتی محمدطاہر مکی ، اراکین شوری حافظ عبدالرحمان الحذیفی،ملک ذوالفقار نقشبندی، محمدمحرم علی راجپوت ودیگرکہا ہیکہ سوشل میڈیامکمل طورپرتو ہین رسالت کیلئے استعمال کیا جارھا ھےاس سازش میں سوفیصد قادیانی یہودی شامل ہیں ،مفتی طاہرمکی نے کہاہیکہ مسلمانوں کومشتعل کیاجارہاہے ہمارے صبرکا امتحان نہ لیاجائےاورتوہین رسالت پرکوئی مسلمان صبر کربھی نہیں سکتا،انہوں نے کہاکہ سائیبرکرائم کوسب علم ہے لیکن وہ خاموش تماشائی بناہواہے ابھی اگرکوئی مسلمان سوشل میڈیاسے امریکی صدرکےسرکی قیمت لگادےتواسکا سوشل اکائونٹ بلاک کرکے اسے نامعلوم مقام پرمںتقل کردیاجائیگا لیکن اہانت رسول پر یہ کارروائی کیوں نہیں ہوتی،اجلاس میں اعلان کیاگیاکہ ملک بھرمیں تحفظ ختم نبوت کانفرنسیں منعقدکی جائینگی اورمسلمانوں کوبیدارکیاجائیگا۔