ریجن: فیصل آباد
ضلع: ٹوبہ ٹیک سنگھ
پوسٹ: 279/JB
تاریخ: 11-09-2024
موضوع: ریکوری پمپ ایکشن
نکابندی کے دوران، 280/JB کے سامنے، محمد ذکیر اقبال گل ASI اور دیگر PHP اہلکاروں نے ایک مشتبہ جیپ سوزوکی کو دیکھا اور اسے رکنے کا اشارہ کیا، لیکن جیپ کے ڈرائیور نے گاڑی کو چیک پوسٹ سے دور روکا۔ جسمانی تلاش کے دوران، PHP ٹیم نے محمد آصف ولد محمد حسین سکنہ چک نمبر 81/JB فیصل آباد کے قبضے سے 01 پمپ ایکشن 12 بور اور 03 گولیاں برآمد کیں۔ PHP ٹیم نے مقامی پولیس PS نواں لاہور کو اطلاع دی اور برآمد شدہ پمپ ایکشن 12 بور اور مذکورہ ملزم کو حوالے کر دیا۔ اس ضمن میں PS نواں لاہور میں ایف آئی آر نمبر 456/24 U/S 13-2(a)AO-20-65 مورخہ 11/09/24 درج کی گئی ہے۔
اسیسٹنٹ بیورو چیف ای این آئی فیصل آباد ( علی ریحان )